حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
«عَلَيْكَ بِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ؛ فَإِنَّ قِرَاءَتَهُ كَفَّارَةٌ لِلذُّنُوبِ، وَسَتْرٌ فِي النَّارِ، وَأَمَانٌ مِنَ الْعَذَابِ.»
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم پر قرآن کی تلاوت لازم ہے کیونکہ اس کی تلاوت گناہوں کا کفارہ، جہنم کے مقابلہ میں ڈھال اور عذاب سے امان کا سبب ہے۔
بحار الأنوار، جلد 92، صفحہ 17، حدیث 18









آپ کا تبصرہ